میکاہ 2:5
میکاہ 2:5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن اَے بیت لحمؔ اِفراتہؔ، تُو جو یہُوداہؔ کی برادری میں سَب سے چھوٹاہے، تو بھی تُجھ میں سے میرے لیٔے ایک حاکم برپا ہوگا جو سارے اِسرائیل پر حُکومت کرےگا، وہ ایّام اَزل سے ہے، اُس کا ظہُور قدیم زمانے سے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 5