میکاہ 8:6
میکاہ 8:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے اِنسان، اُنہُوں نے تُجھے دِکھا دیا کہ نیکی کیا چیز ہے، اَور یَاہوِہ تُجھ سے کیا چاہتے ہیں؟ یہ کہ تُو اِنصاف اَور رحمدلی کو عزیز رکھے، اَور اَپنے خُدا کے سامنے فروتنی سے چلے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں میکاہ 6