ناحوم 19:3
ناحوم 19:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کویٔی چیز تمہارے زخموں کو شفا نہیں دے سکتی؛ تیرا زخم لاعلاج ہے۔ جو کویٔی تمہارے بارے میں سُنتا ہے وہ تمہاری بربادی پر خُوش ہوکر تالی بجاتا ہے، کیونکہ کون ہے جِس نے تیرا ظُلم نہیں سہا؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ناحوم 3