امثال 17:24-18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

امثال 17:24-18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر تیرا دشمن گر جائے تو خوش نہ ہو، اگر وہ ٹھوکر کھائے تو تیرا دل جشن نہ منائے۔ ایسا نہ ہو کہ رب یہ دیکھ کر تیرا رویہ پسند نہ کرے اور اپنا غصہ دشمن پر اُتارنے سے باز آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URDGVU

امثال 17:24-18 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب تیرا دُشمن گِر پڑے تو خُوشی نہ کرنا اور جب وہ پچھاڑ کھائے تو دِل شاد نہ ہونا مبادا خُداوند اِسے دیکھ کر ناراض ہو اور اپنا قہر اُس پر سے اُٹھا لے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 URD

امثال 17:24-18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب تمہارا دُشمن گِر جائے تو خُوشی نہ منانا؛ اَور جَب وہ ٹھوکر کھائے تو تمہارا دِل شادمان نہ ہو، ممکن ہے کہ یَاہوِہ تمہارے رویّہ کو نا پسند فرمایٔے اَور اَپنا غضب اَپنے دُشمنوں پر سے ہٹا لے۔

دوسروں تک پہنچائیں
امثال 24 UCV