زبور 1:46 - Compare All Versions
زبور 1:46 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا ہماری پناہ اَور قُوّت ہیں، مُصیبت میں مُستعد مددگار
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 46 UCVزبور 1:46 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ گیت کا طرز: کنواریاں۔ اللہ ہماری پناہ گاہ اور قوت ہے۔ مصیبت کے وقت وہ ہمارا مضبوط سہارا ثابت ہوا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 46 URDGVUزبور 1:46 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 46 URD