مکاشفہ 10:2
مکاشفہ 10:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو دُکھ تُجھے سَہنے ہیں اُن سے خوفزدہ نہ ہو۔ میں تُمہیں آگاہ کرتا ہُوں کہ شیطان تُم میں سے بعض کو قَید میں ڈالنے والا ہے تاکہ تمہاری آزمائش ہو اَور تُم دس دِن تک مُصیبت اُٹھاؤگے۔ جان دینے تک وفادار رہ تو میں تُجھے زندگی کا تاج دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 2