مکاشفہ 3:7-4
مکاشفہ 3:7-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”زمین، سمندر یا درختوں کو اُس وقت تک نقصان مت پہنچانا جب تک ہم اپنے خدا کے خادموں کے ماتھوں پر مُہر نہ لگا لیں۔“ اور مَیں نے سنا کہ جن پر مُہر لگائی گئی تھی وہ 1,44,000 افراد تھے اور وہ اسرائیل کے ہر ایک قبیلے سے تھے
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 7مکاشفہ 3:7-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”جَب تک ہم اَپنے خُدا کے بندوں کی پیشانیوں پر مُہر نہ لگا لیں، تَب تک زمین اَور سمُندر اَور درختوں کو نُقصان نہ پہنچانا۔“ پھر میں نے سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ کے تمام قبِیلوں میں سے جِن لوگوں پر مُہر کی گئی تھی اُن کا شُمار ایک لاکھ چوالیس ہزار تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 7