۴۰ دن یسوع کے ساتھ نمونہ

زکائی
لوقا ۱۰ ۔ ۱۹:۱
- کِس طرح ذکائی کی سرفرمی مجھےاکساتی ہے؟
- کِس طرح میرا پیسہ خرچ کرنا میرے دِل کی عکاسی کرتا ہے؟
- وہ مجھ میں کیا تبدیلی لانا چاہتا ہے؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

یسوع کس چیز کو اہمیت اور اجر دیتا ہے ؟ یسوع مجُھ سے کیا کہہ رہا ہے ؟
More
ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں MentorLink اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں: http://www.mentorlink.org/index.php/resources/days-with-jesus/