YouVersion Logo
تلاش

آپ کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ!نمونہ

آپ کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ!

6 دن 6 میں سے

" ایک اختتام پر غور "

اگر آپ نے یسوع کو اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں لیا، یا   اگر آپ نے ایک وقت ایسا کیا ، پر اب  مذید اس  کے ساتھ زندگی بسرنہیں کر رہے ہیں تو، آپ اپنے  خلوص ِ دل سے ایک آسان دعا کر  کے اس کے ساتھ ایک نیاعزم کر سکتے ہیں۔ یہ دعا   کچھ ایسی ہو سکتی ہے،

"یسوع، میں جانتا ہوں کہ میں گنہگار ہوں، اور صرف آپ   ہی مجھے گناہ کی سزا سے آزاد کر سکتے ہیں۔ میں آپ سے میری زندگی میں آنے اور میرے   تمام گناہ کو صاف کرنے کے لیے کہتا ہوں۔ میری زندگی کے ہر علاقے میں، روزانہ آپ   کے لیے زندگی بسر کرنے کے لئے  میری مدد   کریں۔ میری زندگی میں آنے اور مجھے آزاد کرنے کے لیے آپکاشکریہ!"

اگر آپ نے مخلصی سے یہ دعا کی، تو یقین رکھیں  یسوع ویسا ہی کرے گا جیسا اُسنے کہا کہ وہ کرے   گا ،آپ نے نجات  اور اُسکے کے ساتھ ہمیشہ   رہنے کی ابدی منزل کی تبدیلی پائی ہے! مبارک ہو! 

اگر آپ نے مسیح کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو، ہم آپکی   طرف سے  سننا پسند کرے گے اور آپ کے اِس  نئے سفر میں آپ کی مدد کرنے کے لئے  یو ور یژنزکے بائبل ایپ میں اضافی عقائد فراہم   کریں گے۔ برائے مہربانی ذیل میں لنک منتخب کریں:

میں نے مسیح کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے! 

دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

آپ کی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ!

بہت سے فیصلے   زندگی میں کسی چیز کے  لئے اہمیت رکھتے   ہیں ۔تاہم، صرف ایک ہی معاملہ اہم ہے۔ اگر آپ اس غیر معمولی فیصلے نجات خدا کا   مفت تحفہ ،پر  گہرے تفہیم کے لئے سادہ   رہنمائی تلاش کر رہے ہیں ۔پھر یہاں سے شروع کریں۔ جو ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی کتاب ،   "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی " سے   لیا گیا ہے

More

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں:  http://www.twenty20faith.org/youversionlanding/#googtrans(ur)