YouVersion Logo
تلاش

نور خُدا کے عجیب نُور سے زِندگی پانانمونہ

نور  خُدا  کے  عجیب  نُور  سے  زِندگی   پانا

5 دن 5 میں سے

اِس حوالے کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیئے اور جو باتیں آپ کے لیئے نئی ہیں اُن کی فہرست بنایئے۔ اِس ہفتے کے دوران اِن آیات میں سےجوسچائی آپ نےسیکھی وہ اپنے کسی دوست کو بتایئے۔ ہو سکتا ہے اسی ’’ نُور ‘‘ کی اُسے ضرورت ہو۔

دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

نور  خُدا  کے  عجیب  نُور  سے  زِندگی   پانا

روزانہ جب آپ خُدا کا کلام پڑھتے، غور کرتے اور اپنی زندگی پر اُس کا اِطلاق کرتے ہیں تو آپ دُشمن کی مصنوعی روشنیوں کا پتہ لگانے ، خُدا کے روشن راہ پر قائم رہنے اور اپنے گھر اور معاشرے میں مسیح کا نُور بن کر چمکنے کے لیئے بہتر طور پر لیس ہو جاتے ہیں۔

More

ہم اس منصوبے کو فراہم کرنے کے لیے NBS2GO کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے ، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://www.nbs2go.com/youversion-subscriber-welcome