میں ہار منتا ہوں: متاثر کن عقیدت بھر پیغام جنہیں قیدیوں نے لکھانمونہ
اپنےINBOX سے متاثر ہوں
ؕکیونکہ مجھ کو یقین ہے کہ خدا کی جو محبت ہمارے خداوند مسیح یسوع میں ہے اس سے ہم کو نہ موت جدا کر سکے گی نہ زندگی۔ نہ فرشتے نہ حکومتیں۔ نہ حال کی نہ استقبال کی چیزیں۔ نہ قدرت نہ بلندی نہ پستی نہ کوئی اور مخلوق۔
کیا آپ جیل میں سیلاخوں کے پیچے خدا کے کلام یا کیسے خاندانوں کو انجیل کے ساتھ رابطہ میں رکھ کر بحال کرنے، کی متاثر کن کہانیاں پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ تو ہمارے متاثر کن سلسلہ کی emails، ہمت دینے والی نئی خبریں اور بہترین مواد اپنے inbox میں حاصل کرنے کے لئے Sign up کریں۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
بائبل نجات، آزادی اور امید کی کتاب ہے۔ اس کے صفحات کے اندر متحرک اور مشکلات سے بھرے ہوئے کردار موجود ہیں جن میں خستہ حال مرد اور عورتیں جوابات کی تلاش میں ہیں۔ ایک طرح سے وہ موجودہ اور سابقہ قیدیوں کی طرح ہیں جنہوں نے ان عقیدت بھر پیغام لکھے جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں. ہم امید کرتے ہیں کہ آپ جیل کی سلاخوں کے پیچھے چرچ کی آوازوں سے متاثر کن حوصلہ افزائی حاصل کریں گے۔ ان کی گواہی ہم سب کو آزاد کرے۔
More