The Bible App بالکل مفت ہے، اِس کے ساتھ کوئی اشتہار نہیں اور app میں کچھ خریدنا نہیں ہوگا۔ app حاصل کریں
وہ دعائیں جو یسوع نے کیں

ہم جانتے ہیں کہ تعلقات میں پیغامات اور گفتگو کا تبادلہ بہت اہمیت رکھتا ہے، اور خدا کے ساتھ ہمارے رشتہ کے قوائد اس سے مختلف نہیں۔ خدا ہمارے ساتھ گفتگو کا انتظار کرتا ہے جو کہ دعا ذریعہ سے ہی مکمن ہے — اس کا بیٹا یعنی یسوع بھی ان گفتگو کے قوائد پر عمل کرتا ہے۔ اس مطالعاتی منصوبہ میں آپ یسوع کی امثال سے سیکھیں گے، اور آپ کے پاس موقع ہو گا کہ آپ زندگی کی مصروفیات سے وقت نکالیں اور خود دعا کی طاقت اور رہنمائی کا تجربہ حاصل کر سکیں۔.
ہم یہ مطالعاتی منصوبہ فراہم کرنے کے لئے Immersion Digitalکے شکرگزار ہیں، جو کہ Glo Bible کے بانی ہیں۔ آپ بھی مطالعاتی منصوبے تخلیق کر سکتے ہیں اور پہلے سے موجود مطالعاتی منصوبوں کو استعمال بھی کر سکتے ہیں Glo Bible پر جا کر۔ مزید معلومات کے لئے www.globible.com ملاحظہ فرمائیں۔




