← مطالعاتی منصوبہ
اس پَیدائش 2:18 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

خداوند میرا مدد گا ر
5 دن
خدا ہمیشہ ہماری مدد کے لئے موجود ہے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ اس پلان میں ہم خدا کی مدد اور اس کی حضوری کو اپنی زندگی میں محسوس کرنے کے مختلف طریقے دریافت کریں گے، تاکہ ہمارے ایمان کو تقویت ملے اور ہم اپنی مشکلات میں پُرامیدی اور بھروسہ پیدا کر سکیں۔

شادی
5 دِن
شادی ایک چیلنج اور فائدہ مند تعلق ہے، اور اکثر ہم بھول جاتے ہیں کے "قبُول ہے"کہنا صرف آغاز ہے ۔ خوش قسمتی سے, بائبل خاوند اور بيوى دونوں کے نقطہِ نظر سے شادی کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہے ۔ جو مختصر صحیفے آپ ہر روز اس پلین میں پڑھیں گے وہ آپکو خدا کے شادی کے ڈیزائن سے آگا کریں گے— اور اس عمل میں آپکا اپنے شریکِ حیات کے ساتھ تعلق گہرا ہوجائے گا ۔.
