1
ہوشِیعؔ 12:10
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَپنے لیٔے راستبازی بوؤ، اَور شفقت کے پھل حاصل کرو، اَپنی اُفتادہ زمین جو تو؛ کیونکہ اَب یَاہوِہ کے طالب ہونے کا موقع ہے، تاکہ وہ آئیں اَور تُم پر راستی برسائیں۔
موازنہ
تلاش ہوشِیعؔ 10:12
2
ہوشِیعؔ 13:10
لیکن تُم نے شرارت بوئی، اَور بدی کی فصل کاٹی، تُم نے فریب کا پھل کھایا ہے۔ چونکہ تُم نے خُود اَپنی قُوّت پر اَور اَپنے لاتعداد سپاہیوں پر اِعتماد کیا۔
تلاش ہوشِیعؔ 10:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos