1
ہوشِیعؔ 17:9
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میرے خُدا اُنہیں ردّ کر دیں گے کیونکہ اُنہُوں نے اُن کا حُکم نہ مانا؛ وہ مُختلف قوموں کے درمیان بھٹکتے پھریں گے۔
موازنہ
تلاش ہوشِیعؔ 9:17
2
ہوشِیعؔ 1:9
اَے اِسرائیل مسرُور نہ ہو؛ دُوسری قوموں کی طرح شادمان نہ ہو۔ کیونکہ تُونے اَپنے خُدا سے بےوفائی کی ہے؛ تُو ہر کھلیان پر فاحِشہ کی اُجرت کو پسند کرتا ہے۔
تلاش ہوشِیعؔ 9:1
3
ہوشِیعؔ 7:9
سزا کے دِن آ رہے ہیں، اَور حِساب کے دِن نزدیک ہیں۔ اِسرائیل اُسے جان لے۔ تیرے گُناہوں کی کثرت اَور تیری عداوت کی شِدّت کے باعث، نبی احمق سمجھا جاتا ہے، اَور اِلہام یافتہ اِنسان مجنوں قرار دیا جاتا ہے۔
تلاش ہوشِیعؔ 9:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos