1
یعقُوب 17:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
ٹھیک اِسی طرح سے ایمان کے ساتھ اگر اعمال نہ ہو تو وہ مُردہ ہے۔
موازنہ
تلاش یعقُوب 2:17
2
یعقُوب 26:2
غرض جَیسے بَدن بغیر رُوح کے مُردہ ہے وَیسے ہی ایمان بھی بغیر اعمال کے مُردہ ہے۔
تلاش یعقُوب 2:26
3
یعقُوب 14:2
اَے میرے بھائیوں اَور بہنوں! اگر کویٔی کہے کہ میں ایمان رکھتا ہُوں اَور وہ اعمال نہ کرتا ہو تو کیا فائدہ؟ کیا اَیسا ایمان اُسے نَجات دے سَکتا ہے؟
تلاش یعقُوب 2:14
4
یعقُوب 19:2
تُو ایمان رکھتا ہے کہ خُدا ایک ہے۔ شاباش! یہ تو شَیاطِین بھی ایمان رکھتے ہیں اَور تھرتھراتے ہیں۔
تلاش یعقُوب 2:19
5
یعقُوب 18:2
ہو سَکتا ہے کہ کویٔی بحث کرے، ”تُو ایمان رکھتا ہے اَور میں اعمال رکھتا ہُوں۔“ تُو بغیر اعمال کے اَپنا ایمان مُجھے دِکھا اَور میں اَپنا ایمان اَپنے اعمال سے تُجھے دکھاؤں گا۔
تلاش یعقُوب 2:18
6
یعقُوب 13:2
اِس لیٔے کہ جِس نے رحم نہیں کیا اُس کا اِنصاف بغیر رحم کے کیا جائے گا۔ رحم اِنصاف پر غالب آتا ہے۔
تلاش یعقُوب 2:13
7
یعقُوب 24:2
پس تُم نے دیکھ لیا کہ اِنسان اَپنے اعمال سے راستباز گِنا جاتا ہے نہ کہ فقط ایمان سے۔
تلاش یعقُوب 2:24
8
یعقُوب 22:2
چنانچہ تُونے دیکھ لیا کہ حضرت اِبراہیمؔ کا ایمان اَور اُن کا اعمال ساتھ مِل کر اثر کیا اَور اعمال سے ایمان کامِل ہُوا۔
تلاش یعقُوب 2:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos