1
ناحُومؔ 1:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
خُونی شہر پر افسوس، وہ جھُوٹ اَور غارت گری سے بھرا ہُواہے وہ کبھی جُرم سے باز نہیں رہتا!
موازنہ
تلاش ناحُومؔ 3:1
2
ناحُومؔ 19:3
کویٔی چیز تمہارے زخموں کو شفا نہیں دے سکتی؛ تیرا زخم لاعلاج ہے۔ جو کویٔی تمہارے بارے میں سُنتا ہے وہ تمہاری بربادی پر خُوش ہوکر تالی بجاتا ہے، کیونکہ کون ہے جِس نے تیرا ظُلم نہیں سہا؟
تلاش ناحُومؔ 3:19
3
ناحُومؔ 7:3
جو کویٔی تُجھ پر نظر کرےگا بھاگ جائے گا، اَور کہے گا نینوہؔ برباد ہو رہاہے، کون اُس کے لیٔے ماتم کرےگا؟ مَیں تمہارے لیٔے تسلّی دینے والا کہاں سے لاؤں؟
تلاش ناحُومؔ 3:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos