1
زبُور 12:90
اُردو ہم عصر ترجُمہ
ہمیں صحیح طور سے اَپنی زندگی کے دِن گننا سکھائیں، تاکہ ہمارے دِل کو دانائی حاصل ہو۔
موازنہ
تلاش زبُور 90:12
2
زبُور 17:90
ہمارے خُداوؔند خُدا کا لُطف و کرم ہم پر بنا رہے؛ ہمارے ہاتھوں کے کام ہمارے لیٔے کامیابی لائیں۔ آپ ہمارے ہاتھوں کے کام کو ترقّی بخشیں۔
تلاش زبُور 90:17
3
زبُور 14:90
صُبح کو ہمیں اَپنی لافانی مَحَبّت سے آسُودہ کریں، تاکہ ہم خُوشی سے گائیں اَور عمر بھر شادمان رہیں۔
تلاش زبُور 90:14
4
زبُور 2:90
اِس سے پہلے کہ پہاڑ پیدا ہُوئے یا آپ زمین اَور دُنیا کو وُجُود میں لائے، اَزل سے اَبد تک آپ ہی خُدا ہیں۔
تلاش زبُور 90:2
5
زبُور 1:90
خُداوؔند! پُشت در پُشت آپ ہی ہماری قِیام گاہ رہے ہیں۔
تلاش زبُور 90:1
6
زبُور 4:90
کیونکہ آپ کی نظر میں ہزار بَرس گزرے ہُوئے کل کی مانند ہیں، یا رات کے ایک پہر کی طرح۔
تلاش زبُور 90:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos