میں ہی یَاہوِہ ہُوں، اَور دُوسرا کویٔی نہیں؛ میرے سِوا کویٔی خُدا نہیں۔ میں تیری کمر کسوں گا، حالانکہ تُو مُجھے نہیں جانتا، تاکہ سُورج کے طُلوع ہونے سے اُس کے غروب ہونے کے مقام تک لوگ جان لیں کہ میرے سِوا کویٔی نہیں۔ میں ہی یَاہوِہ ہُوں اَور دُوسرا کویٔی نہیں ہے۔
پڑھیں یَشعیاہ 45
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: یَشعیاہ 5:45-6
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos