مرقس 4:16-5
مرقس 4:16-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جَب اُنہُوں نے اُوپر نگاہ کی، تو دیکھا کہ وہ بھاری پتّھر، پہلے ہی سے لُڑھکا ہُوا تھا۔ جَب وہ غارنُما قبر کے اَندر گئیں تو، اُنہُوں نے ایک جَوان آدمی کو سفید چوغہ پہنے دائیں طرف بَیٹھے دیکھا، اَور وہ گھبرا گئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 16مرقس 4:16-5 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن جب وہاں پہنچیں اور نظر اُٹھا کر قبر پر غور کیا تو دیکھا کہ پتھر کو ایک طرف لُڑھکایا جا چکا ہے۔ یہ پتھر بہت بڑا تھا۔ وہ قبر میں داخل ہوئیں۔ وہاں ایک جوان آدمی نظر آیا جو سفید لباس پہنے ہوئے دائیں طرف بیٹھا تھا۔ وہ گھبرا گئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 16