YouVersion Logo
تلاش

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!نمونہ

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!

1 دن 5 میں سے

"واپسی کی ضمانت!"

آج کی دنیا میں، یہ بیان کچھ  حیرانی اور کچھ شک کا بھی سبب بنتا ہے ۔ لیکن یہاں   ایک عالمی قانون ہے جو زندگی کے تقریبا ہر پہلو پر لاگو ہوتا ہے: بیج بونےکا وقت   اور فصل کی کٹائی کا قانون، یا زیادہ آسانی سےیہ ایسے ہے ، "جو کچھ آپ بوتے   ہیں وہ ہی کاٹتے ہیں۔"

جب تک آپ بیجوں کو  نہیں بوتے  تب تک آپ اِس کی فصل نہیں کاٹ سکتے ۔ آپ واپس حاصل نہیں کرسکتے جب تک   آپ پہلےاِسکی سرمایہ کاری نہیں کریں گے۔ آپ کسی مصنوعات یا سروس کے فوائد وصول   نہیں کرسکتے جب تک کہ آپ اسےپہلے خریدیں نہ ۔ آپ جسمانی صحت کو متوازن غذا اور   باقاعدگی سے ورزش کے بغیر برقرار نہیں رکھ سکتے۔ اور ان تمام مثالوں سے، سامنے رکھی مقدار یا معیار سےحاصل واپس ملتا ہے  ۔

یہ ہی قانون خدا کے ساتھ ہمارے رشتہ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ہم   خدا کے ساتھ معموری  اور برکت کے سفر کی فصل نہیں کاٹ سکتے جب تک   ہم بیج نہ بوئے  جس سے اِس فصل کی پیداوارحاصل   کریں۔ خوشخبری یہ ہے کہ خدا نے ہمارے لئے اچھے بیجوں کو آسانی سے دستیاب کیا ہے   - یہ اس کا کلام، بائبل ہے ۔ دل کھولکر خدا کے کلام کے بیج بونے کی سرمایہ   کاری با کثرت حاصل کی ضمانت دیتی ہے۔

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!

واپسی میں برکات کو حاصل کر نے کا آغاز درست سرمایہ کاری   کرنے سے ہوتا ہے ۔ اگر آپ ایک نئے مسیحی ہیں، تو خدا کے کلام پر باقاعدگی سے   انحصار  کرنے سے بڑی کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے جسے آپ اپنے ایمان   میں بنا سکتے ہیں۔ ہر روز اِسے مؤثر طریقے سے پڑھنے ، سمجھنے اور اسے لاگوکرنے میں   مدد  کیلئے یہاں سےشروع کریں۔   جو ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی کتاب ، "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور   مقصد کے لئے رہنمائی " سے لیا گیا ہے

More

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں:  http://www.twenty20faith.org/youversionlanding/#googtrans(ur)