YouVersion Logo
تلاش

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!نمونہ

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!

4 دن 5 میں سے

"اپنے   علم کو بڑھاؤ"

خدا کے   کلام کی تفہیم کو فروغ دیناایک لمبی چلنے والی کوشش ہے۔ ایسامحض رات ورات  نہیں ہوگا۔لیکن کچھ ایسے نقاط موجود ہیں جو زیادہ   جامع تفہیم کو فروغ دے سکتے ہیں۔ یہاں کچھ خیالات ہیں:

1۔ کچھ ذریع   حاصل کریں ۔یہاں کچھ مطالعے والے ایڈز موجود ہیں جو پڑھائی کے دوران آپ کو بہتر   سمجھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یہاں مطالعہ کی بائبل، موافقت، اور مطالعہ   کی ہدایات آن لائن اور ہارڈکاپی  دونوں موجود   ہیں۔

2۔ دیگر   مسیحیوں  کے ساتھ بات چیت کر کے بائبل   مطالعہ کی ٹیم یا دوسرے  چھوٹے گروپ میں   ملوث ہو جائیں اورغور کریں  کہ دوسرے اپنی   زندگیوں میں خدا کے کلام کااطلاق کیسے کر رہے ہیں ۔

3۔ ایک   منصوبہ بنائیں ۔وہ لوگ جواپنے ذاتی پڑھائی کے وقت میں بہت پرجوش ہیں، یہاں یو وریژنز کے بائبل ایپ میں کئی منصوبےموجود ہیں جو   پوری بائبل میں آپکی  مدد کےلیے ہیں۔ ان   میں سے بہت سے آپ کو ایک سال میں پوری بائبل کو سمجھنے میں مدد کر سکتے ہیں  ۔اور یہ کم از کم کہنے کے لئےایک  قابل ذکر کامیابی ہے!

جتنا   زیادہ آپ کلام پڑھنے میں وقت گزارتے ہیں، اتنا ہی آپ اِسے بہتر سمجھتے ہیں۔ جونہی   آپ ایسا کرتے ہیں، آپ یہ بھی دیکھیں گے کہ جو کچھ آپکی زندگی کی موجودہ حالت،  جسےجاننے کی ضرورت ہےخدا آپ کو اِسےسمجھنے میں   مدد کرے گا۔ 

    نوع 

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

آپ کی بہترین سرمایہ کاری!

واپسی میں برکات کو حاصل کر نے کا آغاز درست سرمایہ کاری   کرنے سے ہوتا ہے ۔ اگر آپ ایک نئے مسیحی ہیں، تو خدا کے کلام پر باقاعدگی سے   انحصار  کرنے سے بڑی کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے جسے آپ اپنے ایمان   میں بنا سکتے ہیں۔ ہر روز اِسے مؤثر طریقے سے پڑھنے ، سمجھنے اور اسے لاگوکرنے میں   مدد  کیلئے یہاں سےشروع کریں۔   جو ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی کتاب ، "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور   مقصد کے لئے رہنمائی " سے لیا گیا ہے

More

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں:  http://www.twenty20faith.org/youversionlanding/#googtrans(ur)