1
یَشعیاہ 13:47
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جو بھی مشورت تُجھے مِلی اُس نے تو تُجھے تھکا دیا! تیرے نجومی اَور ستارہ شناس جو ماہ بہ ماہ پیشن گوئیاں کرتے ہیں، سامنے آئیں، اَور تُجھ پر آنے والی آفت سے تُجھے بچائیں۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 47:13
2
یَشعیاہ 14:47
وہ بھُوسے کی مانند ہیں؛ آگ اُنہیں جَلا دے گی۔ وہ اَپنے آپ کو شُعلوں کی شِدّت سے بچا بھی نہ سکیں گے۔ یہ اَنگارے تاپنے کے لیٔے نہیں ہیں؛ نہ ہی اِس آگ کے پاس کویٔی بیٹھ سَکتا ہے۔
تلاش یَشعیاہ 47:14
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos