جنسی تعلقاتنمونہ
فحاشی بھرا مواد اور شہوت کے مواقعے ہر جگہ موجود ہیں۔ بیس سال پہلے فحاشی بھرے مواد کی تلاس کے لئے بہت مشکلات کا سامنا تھا۔ مگر اب تو بس mouse یا TV remote کے بٹن دبانے کی دیر ہے کہ آپ اس تا رسائی پا چکے ہوتے ہیں۔ یہ بہت آسان ہے کہ ہم مشت زنی، شہوت، جنسی ناپاکی میں پھنس جائیں۔ کیا بائبل ان موضوعات کے بارے میں کچھ کہتی ہے؟ خدا کیا کہتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ کیسے پیش آئیں؟ بائبل مشت زنی کےبارے میں زیادہ بات نہیں کرتی، مگر یہ جنسی پاکیزگی اور شہوت کے بارے میں کچھ واضع اصول بیان کرتی ہے۔ اگر آپ اپنی اس عادت کو بدلنا چاہتے ہیں تو سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ اپنی اس کاوش کے بارے میں کسی کو بتائیں۔ اس طرح یہ عادت کچھ آسانی سے تبدیل ہو جاتی ہے۔.
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہر جگہ جنسی تعلقات موجود ہوتے ہیں۔ اور یہ بہت آسان ہے کہ ہم مشت زنی، شہوت، جنسی ناپاکی میں پھنس جائیں۔ خدا ہمیں پاک رکھنا جاہتا ہے، تا کہ ہم اس کی روح پر بھروسہ کرکے پرہیز گاری (جسم پر قابو) حاصل کر سکیں۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو پاگیزگی اختیار کرنے اور خدا کے معیار پر پورا اترنے کی رہ پر چلا سکتا ہے۔ کسی کو تلاش کریں جس پر آپ کو اعتبار ہو اور اس کے ساتھ اس کلام سے سیکھیں، کیونکہ احتساب بہت مشکل ہوتا ہے جب جنسی کردار کی بات آتی ہے۔ مزید مدد گار مواد کے لئے finds.life.church ملاحضہ فرمائیں۔
More
We would like to thank Life.Church for providing this plan. For more information, please visit: www.life.church