1
نوحہ 22:3-23
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
URDGVU
رب کی مہربانی ہے کہ ہم نیست و نابود نہیں ہوئے۔ کیونکہ اُس کی شفقت کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ ہر صبح از سرِ نو ہم پر چمک اُٹھتی ہے۔ اے میرے آقا، تیری وفاداری عظیم ہے۔
موازنہ
تلاش نوحہ 3:22-23
2
نوحہ 24:3
میری جان کہتی ہے، ”رب میرا موروثی حصہ ہے، اِس لئے مَیں اُس کے انتظار میں رہوں گی۔“
تلاش نوحہ 3:24
3
نوحہ 25:3
کیونکہ رب اُن پر مہربان ہے جو اُس پر اُمید رکھ کر اُس کے طالب رہتے ہیں۔
تلاش نوحہ 3:25
4
نوحہ 40:3
آؤ، ہم اپنے چال چلن کا جائزہ لیں، اُسے اچھی طرح جانچ کر رب کے پاس واپس آئیں۔
تلاش نوحہ 3:40
5
نوحہ 57:3
جب مَیں نے تجھے پکارا تو تُو نے قریب آ کر فرمایا، ”خوف نہ کھا۔“
تلاش نوحہ 3:57