1
نَوحہ 22:3-23
کِتابِ مُقادّس
URD
یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔ وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔
موازنہ
تلاش نَوحہ 3:22-23
2
نَوحہ 24:3
میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئے میری اُمّید اُسی سے ہے۔
تلاش نَوحہ 3:24
3
نَوحہ 25:3
خُداوند اُن پر مِہربان ہے جو اُس کے مُنتظِر ہیں۔ اُس جان پر جو اُس کی طالِب ہے۔
تلاش نَوحہ 3:25
4
نَوحہ 40:3
ہم اپنی راہوں کو ڈُھونڈیں اور جانچیں اور خُداوند کی طرف پِھریں۔
تلاش نَوحہ 3:40
5
نَوحہ 57:3
جِس روز مَیں نے تُجھے پُکارا تُو نزدِیک آیا اور تُو نے فرمایا کہ ہِراسان نہ ہو۔
تلاش نَوحہ 3:57