YouVersion Logo
تلاش

پہلا درجہ خُدا کو دیںنمونہ

پہلا درجہ خُدا کو دیں

5 دن 5 میں سے

۔"فتح   میں رہنے کے لئے پانچ نقاط کی حکمت عملی"

یہ سیکشن بائبل پر مبنی پانچ نقاط کی حکمت عملی فراہم   کرتا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے گناہ اور آزمائش کے ساتھ نمٹا جائے۔ اس منصوبہ بندی   کو عمل میں لاناآپ کی زندگی میں خدا کو پہلا مقام  دینے کا ایک اور طریقہ ہے!

اس بات کا یقین   کریں  کہ خُدا  آپ کو یسوع کے کام کے ذریعے کامل،پاک اور بےداغ   دیکھتا ہے۔( 2 کرنتھیوں 5: 21   پڑھیں ) کئی مرتبہ احساسِ جرم اور شرمندگی سے گناہ کے نتائج بہت تباہ کن ہیں ۔ اس بات کو سمجھنا کہ مسیح میں ان   لوگوں کے لئے کوئی مذمت نہیں ہے، گناہ سےقطع نظر، فتح اِن کی بنیاد ہے۔ (رومیوں   8: 1)

اپنے گناہ   کا اعتراف کرنا۔( 1 یوحنا 1 : 9 پڑھیں)   اپنے گناہ کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اِن گناہوں کو ہم اپنے دلوں اور   دماغوں میں سب سے پہلے تسلیم کرتے ہیں، اور پھر خدا کےسامنے اِسکا اعتراف کرتے ہیں۔   اپنے گناہوں کو تسلیم کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ اِنہیں عوامی سطح پر دوسروںکو   بتائیں ۔ یہ اعتراف خدا اور آپ کے درمیان ہے۔

قابلِ   اعتماد بنو۔( یعقوب 5: 16 پڑھیں ) قریبی مسیحی دوست، پادری یا   خاندانی ممبر کو تلاش کرنا جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں، یہ جنگ میں ذمہ داری  اور دعائیہ مدد کو حمایت متعارف کرانے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔

4۔آزمائش کے ذرائع   سے بچو۔( یعقوب 1: 13- 15 پڑھیں) یہ   عمل درآمد کرنے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، اور اِس میں کچھ تخلیقی سوچ اور منصوبہ   بندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ سچ یہ ہے کہ اگر آپ آزمائش سے بچ سکتےہے، تو آپ گناہ سے بچ جائیں گے۔

خُدا کا   کلام پڑھیں۔ (زبور 119:   11پڑھیں ) خدا کا کلام ہمیں واضح طور پر بتاتا ہے کہ جونہی ہم "اِسے  دل میں رکھتے  ہیں،" یہ آزمائش اور گنا ہ سے باز رہنے   کے لیے ہمیں قوت دیتا  ہے۔

    جب کہ 

دِن 4

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

پہلا درجہ خُدا کو دیں

خُدا کو اول درجہ دینا محض ایک لمحے کا کام نہیں ہے۔یہ ہر   مسیحی کی زِندگی میں لمبا چلنے والا عمل   ہے۔چاہے آپ نئے ایماندار ہیں یا آپ مسیح   کے ساتھ لمبے عرصہ سے چلنے والےپیروکار ہیں آپکو فتح مند مسیحی زندگی کے لیے ایک   اعلیٰ انتہائی مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کے لیے یہ منصوبہ مِل جائے گا جو سمجھنے   اور لاگو کرنے کے لیے آسان ہے ۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ نے ایک کتاب "اس   دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیا گیا ہے۔

More

ہم اس منصوبہ کو فراہم کرنے کے لئے Twenty20 ایمان، انکارپوریٹڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں. مزید معلومات کے لئے، ملاحظہ کریں:  http://www.twenty20faith.org/youversionlanding/#googtrans(ur)