حقیقی محبت کیا ہے؟نمونہ
محبت کا غلط مطلب لے لیا جاتا ہے
مقدس اگسٹین کی بات کو دہراتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں محبت حتمی ہے۔ مگر مقدس اگسٹین کی اس بات کے ساتھ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جو بھلائی خدا ہمارے ساتھ کرتا ہے اس کا غلط مطلب لیا جاتا ہے؛ یہ ہی برائی کے حقیقی معنی ہیں۔ اس طرح جب محبت کا غلط مطلب لیا جاتا ہے تو خودغرضی بن جاتی ہے۔ گنہگار ہوتے ہوئے ہم فطرتی طور پر خودغرض ہیں اور ہم خودغرض دنیا میں رہتے ہیں ۔ جب تک ہم خودغرض ہیں ہم خدا کی محبت سے دور رہتے ہیں۔
ہم ڈر یا غرور یا بے ایمانی کی وجہ سے، اپنے سامنے آئی چیز سے دور نہیں رہ سکتے۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہم زندگی کے تمام معاملات سے گزریں اور جب ہم آخر میں پہنچیں تو ہمیں پتہ چلے کہ حقیقی مقصد تو رہ ہی گیا۔
ایک کہاوت ہے کہ ہر برائی کا نتیجہ مسائل ہوتے ہیں، یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ جب ہم کسی کو ناکافی سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں تو یہ برے اور ناگہان آفات کی وجہ بنتا ہے۔
کیل پچاتے ہوئے گھوڑے کا نعل کا نقصان کر لیا،
گھوڑے کا نعل پچاتے ہوئے گھوڑا کا نقصان کر لیا،
گھوڑا بچاتے ہونے گھڑسوار کا نقصان کر لیا،
گھڑسورا بچاتے ہوئے پیغام کا نقصان کر لیا،
پیغام بچاتے ہوئے لڑائی کا نقصان کر لیا،
لڑائی پچاتے ہوئے جنگ ہار گئے،
جنگ بچاتے ہوئے، بادشاہت کھو گئی،
کیل بچاتے ہوئے، ساری دنیا کھو بیٹھے۔
ہم نجات یافتہ ہو سکتے ہیں اور جنت میں داخل بھی ہو سکتے ہیں مگر کیسا ہو کہ ہمیں پتہ چلے کہ ہم نے خدا کی پھر پور محبت کا زمین پر تجربہ نہیں کیا جو اس نے ہمارے دی تھی۔ Amy Carmichael بتاتی ہیں: "Julian of Norwich نے 1300 میں لکھا: 'یہ خدا کی مرضی ہے کہ ہم اس کے آرام کو پھر حاصل کریں اور اس قدر جس قدر ہم حاصل کر سکتے ہیں اور یہ بھی اس کی مرضی ہے کہ ہم اپنے بوجھ کو اس قدر کم کر دیں جس قدر وہ ہو سکتے ہیں اور انہیں ختم کر دیں۔ جی "صبح خوشی لے کر آتی ہے۔"'"
Samuel Rutherford نے 300 سال پہلے لکھا، "مجھے مسیح کی محبت کا راستہ نہیں ملا۔ یہ بھی نہیں پتہ چلا کہ اس نے میرے لئے کیا رکھا ہے، میں اس قدر مردہ دل کیسے ہو گیا۔"
کیا آپ ان قدیم مقدسین جیسے ہو سکتے ہیں؟ ہم اکثر محبت مکمل طور پر حاصل نہیں کر سکتے، ہمیں لگتا ہے ہم اس قابل نہیں کہ محبت حاصل کریں یا قبول کئے جائیں۔ ہمارے اندر ایک گہری سوچ ہے کہ ہم اس موقع کو کھو بیٹھے ہیں۔ اگر ہم موقع کھو بیٹھے ہیں تو ہم اب اور مستقل میں بہت سی برکات اور کام جو اس نے ہمارے لئے رکھے ہیں کھو بیٹے ہیں۔
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہر کوئی محبت کی حکیکت جاننا چاہتا ہے۔ مگر بہت کم لوگ بائبل کے مطابق محبت کو دیکھتے ہیں۔ محبت صحیفوں کا ایک مرکزی خد و خال اور مسیحی زندگی کا سب سے اہم گن ہے۔ یہ پلان تھسلبنڈ منسٹریز کی جانب سے بائبل کے مطابق، محبت کا مطلب اور خدا اور دوسروں کے ساتھ بہتر محبت کیسے کی جائے، اسکی دریافت کرتا ہے۔
More