حقیقی محبت کیا ہے؟نمونہ
جیسا ہمیں لگتا ہے ضروری نہیں کہ ویسا ٹھیک ہو
اسے سوچیں: جیسا ہمیں لگتا ہے ضروری نہیں کہ ویسا ٹھیک ہو۔ ہم آسانی سے اپنے جذبات سے دھوکا کھا جاتے ہیں۔ ہماری حرکات اور ہمارے رویے ہمارے احساسات سے زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ ہم میں محبت ہے یا نہیں۔ جب ہم اپنی حرکتیں دیکھتے ہیں تو ہمارا نظریہ عجیب ہو جاتا ہے۔ ہم اندھے ہو جاتے ہیں اور ہمیں دیکھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ ہم ایک یا دو قربانیوں کو دیکھتے ہیں جو ہم نے شاید اس دن دیں اور باقی کے دن ہم اپنی ضروریات اور خواہشوں کی پیروی میں لگا دیتے ہیں۔
آپ کے اعمال کیا بتاتے ہیں؟
ہم سچی محبت کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں جب ہم خود کے گرد گھومتی اور خود سے محبت کرنے والی دنیا میں ترقی کر رہے ہیں؟ ہم اس فرق کو کیسے سمجھ سکتے ہیں اور ہم کہاں سے شروع کر سکتے ہیں؟ ہمیں ضرور دیکھنا ہے کہ خدا کون ہے کیونکہ خدا محبت۔ وہی محبت کا ذریعہ ہے اور جو کچھ وہ کرتا ہے اور جب ہم اسے سمجھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں محبت کی سمجھ اور اس کے معنی ملتے ہیں۔
ہم شکرگزار ہیں کہ خدا کی محبت ہمیں کسی صلاحیت کی بنیاد پر نہیں ملی۔ خدا کا شکر ہو کہ وہ ہم پر رحم کرتا ہے کیونکہ ہم میں سے کوئی بھی اس کی محبت کے قابل نہیں۔ مگر ہمیں فضل کی وجہ سے مسیح میں اس کی محبت عطا کی گئی۔ اگر ایسا ہے، تو ہمیں پتہ ہے کہ سچی محبت کا ذریعہ کیا ہے۔ نجات کے ذریعے ہمیں اس کی سچی محبت ملی اور ہمیں اس کی محبت اس کے پاک روح سے فضل کے ذریعے ملی۔ اس سے ہم:
خدا سے محبت کر سکتے ہیں
اور دوسروں سے محبت کر سکتے ہیں
اس کا مطلب ہے کہ محبت ہمارے تمام اعمال کا سرچشمہ ہے۔
کیا آپ مسیح کی محبت کو جاتے ہیں؟ کہا کبھی آپ کو خدا اور مسیح اس کے بیٹے کی محبت حاصل ہوئی ہے؟ کیا آپ کو محبت کی حقیقت کا پتہ ہے؟
اس لئے خدا کی خواہش ہے کہ ہم عاجزی سے اس کی محبت میں شامل ہوا اور اس حاصل کریں۔ ہم جس حالت میں بھی ہیں وہ ہمیں تلاش کر لے گا ۔۔ اداسی میں، خوشی میں، ناامیدی میں، کامیابی میں۔ اس کی خواہش ہے کہ ہم جانیں کہ وہ ہم سے سچی محبت رکھتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ ہم اس کی محبت پر اعتبار کریں۔ ہم اس کے پاس آ سکیں اس سب کو لے کر جس کا ہم خیال کرتے ہیں، جن کی وجہ سے ہم ڈرتے ہیں، اپنے تمام گناہ لے کر اور اپنی تمام مشکلات لے کر، انہیں اس کے قدموں میں رکھ دیں اور اس کا فضل، رحم اور محبت بدلہ میں حاصل کریں۔
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
ہر کوئی محبت کی حکیکت جاننا چاہتا ہے۔ مگر بہت کم لوگ بائبل کے مطابق محبت کو دیکھتے ہیں۔ محبت صحیفوں کا ایک مرکزی خد و خال اور مسیحی زندگی کا سب سے اہم گن ہے۔ یہ پلان تھسلبنڈ منسٹریز کی جانب سے بائبل کے مطابق، محبت کا مطلب اور خدا اور دوسروں کے ساتھ بہتر محبت کیسے کی جائے، اسکی دریافت کرتا ہے۔
More