فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ
میں خُدا کا گود لیا ہوا بیٹا ہوں
کیا اۤپ کھبی جونیر یونیورسٹی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں ۔جب اۤپ یونیورسٹی تیم میں شامل ہونا چاہتے تھے؟ یا اۤپ کو کوچ کی طرف سے اضافی وقت اور توجہ کی ضرورت تھی۔ کیا اُس اضافی توجہاور وقت کی اۤپ کو قدر ہے۔
کیا اۤپ نے کھبی یہ محسوس کیاکہ اۤپ اُس گروپ میں موجود تھے لیکن اۤپ حقیقی طور پر اۤس کے "اندر" موجود نہیں تھے۔
گلتیوں کے خط میں ہم پڑھتے ہیں۔کہ وہ جو خُدا کے بچے ہیں ۔اُس کا سبب یہ ہے کہ اُنہیں خُدا کی معافی کا تجربہ یسوع مسیح کی صلیبی موت کی وجہ سے ہے۔خُدا اپنے بچوں کو یسوع مسیح جیسا روح عطا کرتا ہے۔
چنانچہ روح جو ہمارے دلوں میں بستا ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ ہم اُس کے ہیں ۔اُس کا روح ہمارے اندر ہے اُسے باپ یعنی "ابا" کہہ کر پۤکارتی ہے۔جس کا مطلب باپ ہے ۔یہ نام اُس کی قُربت اور محبت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔پیارے بچوں کی طرح ہماری خُدا باپ تک رسائی ہے ،جو ایک بادشاہ ہے۔
کوئی کسی کو بچہ جود لینے پر مجبور نہیں کرتا ۔بچہ گود لینا ایک شخصی خواہش ہو سکتی ہے۔اگع کسی دوست یا خاندان میں سے کسی نے بچہ گود لیا ہو تو وہ جانتے ہیں کہ یہ ایک لمبا عمل ہے جس سے گذرنا پڑتا ہے تاکہ بچے کو گود لیا جاسکے۔یہ اچانک یا حادثاتی طور پر رونما نہیں ہوتا ۔چنانچہ جان بوجھ کر اِس عمل کوایسا بنایا گیا ہے۔
ہم خُدا کے لے پالک فرزند ہیں ۔ہم جانتے ہیں کہ اُس نے ہمیں چُنا ہوا ہے۔وہ ہمیں اپنے خانداں ہم سے قریبی محبت بھرا رشتہ چاہتا ہے۔مزید براۤں جب ویک بچہ گود لیا جاتا ہے۔اُس بچے کی بھی وہیی قانونی حثییت ہوتی ہے جو قدرتی طور پر پیدا ہونے والے بچے کی ہوتی ہے۔
چنانچہ ہم خُدا کے فرزند ہیں ۔اِس لیے ہم اُس کے وارث بھی ہیں ۔کُدا کے اوراث ہونے کی بنا پر ہم کُدا کے جلال میں یسوع مسیح سے ساتھ شامل ہوں گے۔
کیا اۤپ کُدا کے بیٹے ہو نے کے ناطے اپنی اِس پہطان سے لُطف اندوز ہوتے ہیں ؟کیا اۤپ اُس کے ساتھ قربت کے خواہان ہیںجس طرح ایک بچہ یا بچی اپنے باپ کی قربت چاہتا ہے؟
اطلاق: چند لمحات کے لیے اُن تمام وسائل کے بارے میں سوچیئے جو باحثییت خُدا کے فرزند اۤپ کو حاصل ہیں ۔اُن میں سے کس کو اۤپ اپنی زندگی پرابھی لاگو کرنا چاہیں گے؟
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔
More
ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/