YouVersion Logo
تلاش

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

5 دن 11 میں سے

میں ایک نیا مخلوق ہوں

کالھ ایک کوچ تھا جو کھلاڑیوں کو اپنے پرگرام میں بھرتی کرتا تھا ۔اُن کے گھروں میں جاتا ۔اُن کی اۤنکھوں میں اـنکھیں ڈال کر کہتا۔میں تمہاری زندگی بدلنے والا ہوں ۔

یہ ایک جُرات مندانہ اقدام ہے۔

کچھ کوچیز کھلاڑیوں سے یہ وعدہ کریں گے ۔کہ وہ ایک کوچ کے طور پر اُن کی زندگیوں میں اُن کی مدد کریں گے۔لیکن یہ وعدہ ایک منفرد وعدہ تھا ۔یہ کوچ ایک گہری ضرورت کی اپیل کر رہا تھا۔

ایسا ممکن ہے کہ ہمیں اِس کا ہمیشہ ادراک نہ ہو ۔ایسا بھی ممکن ہے کہ کھلاڑیوں کو بھی اِس وقت اِس بات کا ادراک نہ ہو ۔لیکن کسی نی کسی وقت ہمیں یہ احساس ہو تا ہے کہ ہمیں اپنی زندگیوں بہتر تبدیلی کی ضرورت ہے۔

یہ بالکل ویسا ہی ہے جس کا وعدہ ہم سے کیا گیا ہے ۔جب ہم یسوع مسیح کی پیروی کرت ہیں ۔

2کرنتھیوں 5:17لکھا ہے "اِس لیے اگر کوئی مسیح میں ہے تو وہ مسیح میں نیا مخلوق ہے۔پُرانی چیذیں جاتی رہیں ۔ دیکھو وہ نئی ہو گئیں"

یسوع مسیح اۤپ کی زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں ۔وہ اۤپ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ۔وہ اۤپ کو ایک نیا مخلوق بنانا چاہتے ہیں۔

جب اۤپ نے اپنے کھیل میں سنجیدگی سے کھیلنااور مقابلہ کرنا شروع کیا ۔تب سے اۤپ بطور کھلاڑی کیسے تبدیل ہوئے ہیں ؟جب اۤپ نے پہلی بار اپنے کھیل کی شروعات کی تو کیا اۤپ کو اِس بات کا احساس ہوا کہ اۤپ کو کھیل کے اِس سطح تک پہنچنے کے لیے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ؟

اۤپ یہ جانتے تھے کہ اۤپ وہی کھلاڑی نہیں رہ سکتے جو اۤپ پہلے تھے یعنی جب اۤپ نے کھیلنا شروع کیا تھا ۔اۤپ نے وہ سب کچھ حاصل کر لیا جس کی اۤپ کی خواہش تھی۔۔۔۔اِس کے لیے اۤپ نے ترقی کی۔ا،س قسم کی کوئی تشبیہ یا کوئی چیزنہیں تھی جو صرف اۤپ اکیلے ہی کرستے تھے۔اِس کے لیے اۤپ کو مدد کی ضرورت تھی۔

یقینا اۤپ نے کام کیا ۔لیکن اۤپ کے کوچیز، ٹرینرز اور ساتھی کھلاڑیوں نے بھی اۤپ کو بنانے میں مدد کی جو اۤج اۤپ ہیں۔کحلاڑی جو اۤپ سے پہلے تھے چلے گئے اور اُن کی جگہ مکمل طور پر نئے کھلاڑیوں نے لے لی۔

لیکن یہ صرف ایک کھیل ہے۔لیکن یسوع کے ساتھ اۤپ کا رشتہ دیرپا اور ابدی حثیت رکھتا ہے۔اس صورت میں اۤپ اپنے اۤپ کو ایک نئی مخلوق بنانے کی بھی خواہش نہیں رکھتے۔ہمارے گُناہوں نے ہمیں یسوع میسح سے جُدا کر دیا ہے۔جس کے ساتھ تعلق رکھنے کے لیے ہم تخلیق کیے گئے ہیں۔

یسوع مسیح ہم طرح شکر ادا کرتے ہیں جس کی وجہ رشتہ دوباری بحال ہو گیا ہے۔یسوع مسیح ہماری زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں ۔اور ایک نئی مخلوق بنا نا چاہتے ہیں۔اگر ہم نے یسوع مسیح کی پیروی کرنے کا عہد کیا ہے۔ہمیں اِس بات پر بھروسہ کرنا چاہیے ہمارے مکمل گُناہ معاف ہو چکے ہیں۔اُس کے بدولت جو یسوع مسیح ہمارے لیے صلیب پر کیا۔ہماری پرانی انسانیت کی جگہ نیہ زندگی اور نئی مخلوق بن گئے ہیں۔

اگر اۤپ یسوع مسیح کے ساتھ شخصی تعلق رکھنا چاہتے اور ایک نئی مخلوق بننا چاہتے ہیں۔اپ اپنے مقامی پاسبان یا چپلن یا صرف ابھی ایک سادہ سی دُعا کےساتھ خُدا کے ساتھ باتے کرسکتے ہیں۔صرف خُدا کے سامنے اپنے گُناہ گار ہونے کا اقرار کریں اور کہیں کہ اُس کی معافی کی ضرورت ہے۔اُس کے بیٹے یسوع مسیح پر ایمان رکھیں،جو مر گیا اور جی اُٹھا ۔اِس بات کا بھی اقرار کریں یسوع مسیح اُپ کی زندگی خُدا ہے۔اگر اۤپ کا پہلے سے ہی یسوع مسیح کے ساتھ شخصی رشتہ ہے تو خُدا سے دُعا کریں کہ وہ اۤپ کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں اِس نئے علم پر عمل کرنے کا فضل بخشے۔

دِن 4دِن 6

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/