فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ
میں روح القدس سے معمور ہوں
کرہ ارض پر مسیحیت اور کسی بھی دوسرے مذہب کے درمیان جو سب سے بڑا اور واضح فرق یہ ہے کہ ہمارے اندر کُدا کا روح ہے جو ہمارے لیے ایک تحفہ ہے۔جو کسی بھی دوسرے مذہب کا دیوتا اپنے ماننے والوں کو نہیں دیتا ۔لیکن خُدا نے اپنے روح اکا سب سے بڑا تحفہ ہمیں دیا ہے۔
خُدا نے لوگوں کو اِس لیے پیدا کیا تاکہ اُن کے ساتھ رفقت رکھ سکے۔اۤدم اور حؤاخُدا کے ساتھ اِس رفاقت سے لُطف اندوز ہوئے۔جب تک اُنہوں نے گُناہ نہیں کیا ۔اور خُدا کے ساتھ رشتہ توڑ لیا۔
جب یسوع مسیح زمیں پر چلتے تھے تو اُن کے شاگرد اُن کے ساتھ ہروز بات چیت کر سکتے تھے۔جزبات کا کیسا رولر کوسٹر اُنہوں نے محسوس کیا ہو گا ۔جب یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا ۔اور وہ دوباری جی اُٹھے اور اُن کو پھر بتیا گیا ہوگا کہ وہ دوبارہ اُن سے جُدا ہو جائے گا۔
لیکن جب اُس نے اُنہیں بتا یا کہ اُسے جانا ہو گا تاکہ اُن کے مددگار اۤئے۔
ہم جسمنانی طوریسوع مسیح کے ساتھ اُس طرح نہیں چل سکتے جس طرح اُس کے شاگرد نے ایسا کیا،حتی کہ ہم ہر وقت اور ہردن بھی اُس کے ساتھ نہیں رہ سکتے جیسے اُس کے شاگرد اُس کے ساتھ تھے۔جب اُس نے روح القدس بھیجا جس کا اُس نے اُن سے وعدہ کیا تھا۔اُس کے شارگد اب اِس قابل ہو گئے کہ روح القفس کے ذریعے خُدا کے ساتھ میل جول رکھ سکیں۔
عہد عتیق میں خُدا کی حضوری صرف یکل میں تھی یا صرف مخصوص لوگ ، مخصوص وقت کے لیے یا مخصوص مقاصد کے لیے روح القدس سے معمور تھے۔اب یسوع مسیح کی روح اُن سب کے لیے ہے جو اُسے قبول کرتےہیں ۔یا نجات کے لیے اُس پر یقین رکھتے ہیں ۔اَب ہم گھر اور مقدس ہیں۔
پولس رسول نے روم کے ایمانداروں کو لکھا "کیونکہ تم کو غلامی کی روح نہیں ملی جس سے پھر ڈر پیدا ہو بلکہ لے پالک ہونے کی روح ملی جس سے ہم ابا یعنی باپ کہہ کر پُکار تے ہیں۔روح خُدا ہماری روح کے ساتھ مل کر گو اہی دیتا ہے کہ ہم خُدا کے فرزند ہیں " رومیوں 8: 16-15
خُدا کے روح کا ہمارے اندر رہنا رہنا صرف ایک علمی اور الہیاتی چیز نہیں ہم اُس کے بچے ہیں "ابا" جیسے ایک بچہ اپنے "باپ" کو پُکارنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ہمارے اندر اُس کے روح یہ ثابت کرتی ہے کہ ہم اُس کے بچے ہیں۔جن سے وہ پیار کرتا ہے۔
اطلاق: ہمارے پاس اِس کائینات کا سب سے عطیم تحفہ ہے اگر خُدا کا روح جس نے یسوع مسیح کو مُردوں میں زندہ کیا ہمارے اندر رہتا ہے۔وہ ہمیں ایک ایسی زندگی گذارنے کی طاقت دے سکتا ہے۔جس وہ خوش ہوتا ہے اور ہمیں تنہا نہیں ہونے دیتا ۔کیا ہم روح القدس کو اپنی روزمرہ زندگی کا اختیار دینا چاہتے ہیں ؟ کیا ہماری زندگی دوسروں کو یہ دکھائی دیتا ہے کہ اِس کائنات کا خُدا ہمارے اندر رہتا ہے؟
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔
More
ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/