فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ
میں مکمل طور پر پیار کرتا ہوں
"مگر خدا نے اپنے رحم کی بڑی دولت سے اُس بڑی محبت کے سبب سے جو اُس نے ہم سے کی۔جب قصوروں کے سبب سے مُردہ ہی تھے تو ہم کو مسیح کے ساتھ زندی کیا (تم کو فضل ہی سے نجات ملی ہے )" افسیوں2 :4-5
ہر کوئی اۤپ سے اُس وقت پیار کرتا ہے جب اۤپ پوائنٹ سکور کرتےیا کوئی ریس جتتےہیں ۔جب چیمپین شپ کا سیزن ہوتا ہے تو ہر کوئی اۤپ سے پیار کرتا ہے۔لیکن اُس وقت صورت حال یک دم مختلف ہوتی ہے جب اۤپ سے کوئی شارٹ ضائغ ہو جاتی ، غلطی کرتے یا ہار جاتے ہیں ۔لوگ صرف جیتنے والوں سے پیا ر کرتے ہیں ۔کیونکہ وہ اُن کی اُمید کے مطابق عزت اور شان میں اضافہ کرتے ہیں ۔
لیکن محبت کا صیح ترازو وہ ہوتا ہے جب اَسے بغیر کسی توقع کے کی جاتی ہے۔جب کوئی وفات پا جاتا ہے تو اُس کے پاس دینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا ۔خُدا نے ہم سے اُس وقت محبت کی جب مُردہ تھے۔
محبت بھی اِس کی قیمتسے ناپی جاسکتی ہے۔یسوع مسیح نے ہم سے اتنی محبت کی کہ اِس کی ہر قیمت ادا کی۔اُس نے اپنی ساکھ ، اپنے دوستوں کی وفاداری یہاں تک کہ اپنی زندگی سے زیادہ ۔اپنے باپ کے ساتھ کامل میل جول کے نقصان کو بھی برداشت کیا ۔ہمارے لیے اپنی بے مثال محبت کی بنا پر یسوع مسیح نے ہمارے لئے اذیت، درد، تکلیف، ذلت،شر، اور بیگا نگی کو بھی برداشت کیا ۔یہاں تک کہ وہ ہممارے لیے کُچلا گیا۔
اُس نے ہمارے موت کو برداشت کیا تاکہ زندگی پا سکیں
اُس نے ہمارے لیے بے عزتی برداشت کی تاکہ ہم عزت پا سکیں
اُس نے مشکالت برداشت کیں تاکہ ہم اۤزاد ہو سکیں
اُس نے مشکالت برداشت کیں تاکہ ہم اۤزاد ہو سکیں
اُس نے سب کچھ برداشت کیا تاکہ ہم کھبی تنہا نہ ہوں
لوگ مختلف طریقوں سے کا اظہار کرتے ہیں ۔اپنی خدمات پیش کرنا، تھفے تحایف دینا ۔محبت بھرے الفاظ اور پنا وقت دینا وغیرہ ۔ لیکن یسوع مسیح نے اپنی محبت کا اظہار اپنی صلیبی موت کے وسیلے سے کیا ۔اُس نے اپنے موت کے ذریعےسب سے بڑا تحفہ دیا۔جس کا ذکر ہمیں بائب؛ مقدس میں ملتا ہے کہ وہ ہمارے ساتھ رہتا ہے اور ہمیں کھبی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
اطالق!چونکہ یسوع مسیح نے ہم سے کامل محبت کی ہے ۔اِس لیے ہمیں کھبی بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔یسوع مسیح ہم سے اُس سے زیادہ توقع نہیں کرتا جینتا اُس نے ہمیں دیا ہے۔چونکہ یسوع مسہیح ہم سے کامل محبت کرتا ہے اِس لیے ہماِس پیار کو دوسروں سے نانٹنے کیے لیے اۤزاد ہیں۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔
More
ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/