YouVersion Logo
تلاش

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

7 دن 11 میں سے

میں بے قصور ہوں

دُنیا بھر سے لاکھوں لوگ چمپینز لیگ کے فائنل میں پہنچ گئے کیونکہ لیور پول کے گول کیپر نے دوسری بار فٹ بال کو غلط طریقے سے سنبھالا ۔جس کے نتیجے میں گول ہوا۔ریا میڈرڈ نے یہ میچ 3-1سے جیت لیا۔تیسرے گول کے تناظر میں اناونسر مے چیخ کر کہا ۔"یہ لیوپول کے گول کیپر لوریس کیریس کے لیے ایک ڈروانا خواب ہے"۔

کیا ایسا کچھ ہے جواۤپ نے کیا یا اۤپ نے کہا ہے جو اۤپ کے ذہن میں اۤنے پر ندامت اور شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔

ہو سکتا ہے کہ اۤپ نے کسی کھیل میں دھوکہ دیا ہو یا اپنے ساتھی کو تکلیف دی ہو یا اۤگے برھنے کے لیے جھوٹ بولا ہو۔شائد ایسا بھی ہو سکتا ہے۔کہ اۤپ نے اوپن نیٹ گیم جیتنے والا شاٹ گنوا دیا ہو اور گھڑی میں صرف چند سیکنڈ ہی باقی تھے۔یا چچمپین شپ کے دوران تین گول چھوڑ دیئے ہوں اور ایسا محسوس ہوتا ہو کہ پوری ٹیم اور مُلک اۤپ کو ہی نقصان کا ذمہ دار ٹھہرتا ہو۔

شائد ایسا بھی محسوس ہوتا ہے کہ اۤپ جہاں کہیں بھی جائیں ۔اۤپ ندامت، اُداسی اور مایوسی کے بوجھ نہیں ہلا سکتے۔

اُس وقت کیا ہوگا جب کوئی اۤپ کے پاس اۤئے اور بتائے کہ اۤپ کو ایک نئی زندگی شروع کرنےا کا موقع دیا جائے گا ۔یعنی وہ تمام کوتاہیاں اۤپ سے کھبی نہیں ہوئیں ۔اِب اۤپ کو پہلے کی طرح مجرم اور عیب دار نہیں گردانا جائےگا۔

اِس کی بجائے اۤپ کو مکل طور پر معصوم اور بے قصور دیکھا جائے۔یہ شخص محبت کے ساتھ اۤپ کا وزن اُٹھائے گا ۔جو اۤپ نے کھبی کیا اور جو کچھ اۤپ کھبی کریں گے۔وہ اۤپ کو ایسا بننے کی پیش کش کرتا جس پر کوئی اۤپ کی جگہ اُس پر الزام لگاتا ہے۔تاکہ اۤپ کو اۤزاد کیا جا سکے۔

یہ وہی یسوع مسیح نے اۤپ کی اور میری بد اعمالیوں کے لیے صلیب پر اُس کا فدیہ دیا ہے۔وہ ہمارے لیے مر گیا اور ہمارے گُناہ کا بوکھ اپنے اوپر لے لیا۔تاکہ ہمارا خُدا باپ کے ساتھرشتہ قائم ہو سکے۔

جو کھبی خُدا کے دشمن تھے اَب وہ ہمیں ہمیشہ کے اپنی میز پر اپنے ساتھ جگہ دیتا ہے۔

یسوع مسیح ہی وہ واحد شخص تھا۔جو صرف ہمارے گُناہوں کو اپنے اوپر لے سکتا تھا۔وہ خُدا کا بیٹا انسان بن گیا اور کامل ،پاک اور گُناہ سے مبرا زندگی بسر کی۔

یسوع کی وجہ سے سے ہمیں اپنے اۤپ کو قابل اور اہل ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ۔یسوع مسیح کے ساتھ نئے رشتہ کی وجہ سے ہمیں مکمل طور پر معاف کردیا گیا اور نئی زندگی دے دی گئی ہے ہے۔ہمارا ماضی، حال اور مستقبل جیسا بھی ہو وہ ہمارے گُناہوں کو دوبارہ یاد نہیں کرتا۔

چند لمحات لیں اور خُدا کا شکر ادا کریں کہ وہ اۤپ کو بے قصور دیکھتا ہے۔اِس حقیقت کو یاد کرنے کے لیے چیند لمحات نکالیں ۔وہ کس طرح اۤپ کو کس طرح شرمندگی اور کوتاہی سے رہا کرسکتا ہے۔

دِن 6دِن 8

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/