YouVersion Logo
تلاش

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔نمونہ

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

9 دن 11 میں سے

میں دُنیا میں نور ہوں

تاریکی روشنی کی مخالف نہیں ہے بلکہ یہ روشنی کی غیر موجودگی ہے۔

یوحنا کے پہلے خط میں بتا یا گیا ہے کہ خُدا نور ہے۔اور اُس میں کوئی اندھیرا نہیں۔(1-یوحنا 5:1 روشنی ظاہر کرتی ہے ۔بے نقاب کرتی، راہنمائی کرتی اور زندگی لاتی ہے۔ اندھیرا گُناہ اور چھپنے سے اۤتا ہے۔

خُدا اپنی روشنی یعنی یسوع مسیح کی بدولت دُنیا پر اثر انداز ہوا۔" اور آدمیوں نے تاریکی کو نورسے زیادہ پسند کیاٗ" (یوحنا 3: 19)اِسی طرح یوحنا 8: 12 یسوع مسیح نے فرمایا"دُنیا کا نور میں ہوں " کیونکہ یسوع ہمارے ساتھ رہتا ہے ۔اُس کی روشنی ہمارے وسیلے چمکتی ہے۔

یسوع مسیح نے کہا ہم دُنیا کا نور ہیں کیونکہ اُس کی روح ہمارے اندر رہتی ہے۔ہم میں روشنی اُس وقت چمکتی ہے جب ہم اُس کے روح کی راہنمائی میں چلتے ہیں۔وہ ہماری طاقت کا منبع اِس طرح جس طرح بیٹری ٹارچ کو طاقت دیتی ہے۔

یسوع مسیح کی روح ہر قدم پر ہماری راہنمائی کرتی ہے۔ہم روشنی کے منبع کی طرف رجوع کرتے ہیں۔یسوع مسیح پر ہمارا بھروسہ سب سے بہترین ہے۔اور وہ اُس وقت ہوتا ہے جب ہم اُس پر بھروسہ کرتے ہیں۔اور یہ ہماری اپنی خواہش کے مطابق ہوتا ہے جب ہم روشنی کے منبع کی طرف رجوع کرتے ہیں۔

اُس کی روشنی اُس وقت چمکتی ہے جب کسی ایسے ریفری کو بُرا بھلا کہنے سے انکار کرتے ہیں ۔جس کی کال سے ہم اتفاق نہیں کرتے ۔جب ہم جیتنے کے لیے گندا نہ کھیلنے کا انتخاب کرتے ہیں ۔جب ہم ایسا منصوبہ بناتے ہیں جو خود مشہور ہونے کی بجائے کسی اور کو چمکانے میں مدد کرتے ہیں۔

جب ہم یسسوع مسیح کی طرح زندگی گذارتے ہیں تو یہ تاریک دُنیا میں واضح ہے

یسوع مسیح نے آسمان پر واپس جانے اور اپنی روشنی ہم میں چھوڑنے کا انتخاب کیا۔تاکہ دیکھنے والی دُنیا مددنہ کر سکے لیکن ہمارے ذریعےاُس کو دیکھ سکے۔روشنی طاقت، شفا بخشتی اور پُرجوش ہونے کی دعوت دیتی ہے۔لوگ روشنی کی طرف راغب ہوتے ہیں ۔ یسوع نے کہا کہ ہم پہاڑ پر ایک شہر کی مانند ہیں ۔ایک مینار کی طرح چمکتے اور منبع کا راستہ دیکھاتے ہیں۔

اطلاق: روشنی اچھی ہے۔جی اُٹھے نجات دہندہ کی روح کا ہمارے اندر رہنے سے ہماری زندگیوں میں چشمے جاری ہو جاتے ہیں۔جب ہمارا تعلق روح القدس کی بدولت طاقت کے منبع کے ساتھ ہوتا ہے تو ہماری زندگی یسوع مسیح کی طرح چمکتی ہے۔اور ہمارے اردگرد کے لوگ اُسے دیکھ سکتے ہیں۔

دِن 8دِن 10

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

فتح اور جدوجہد :خُدا کہتا ہے کہ میں ہوں۔

آپکے کوچیز ، والدین ، مداح آپکی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔لیکن خُدا اِسکے بارے میں آپ سے کیا کہتا ہے ؟گیارہ دن کا یہ منصوبہ آپکوسمجھنے میں مدد کرئے گا اُسکے لے پالک فرزند ، پیارے، قبول ، معاف کیے گئے ہیں۔

More

ہم یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے Athletes In Action کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://athletesinaction.org/struggle-and-triumph/