YouVersion Logo
تلاش

خدا کی قربت حا صل کرنانمونہ

خدا کی قربت حا صل کرنا

1 دن 5 میں سے

عنوان: دن کا آغاز قدیم ترین خدا کے پیغام سے کریں۔

جب آپ صبح اٹھتے ہیں تو آپ سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں؟ آہ، میں آپ کا جواب سننا پسند کروں گی۔سچ پوچھیں تو میں جلدی سے اپنے فون پر نظر ڈالتی ہوں۔ موبائل زیادہ تر میرے ہاتھ میں ہی ہوتا ہے بہرحال الارم بند کرتی ہوں اور پھر میں ساری رات آنے والے تمام پیغامات کودیکھتی ہوں۔ہم ان پیغامات کوجوہما رے فو ن میں آتے ہیں اُن کو فوراً، پڑھنےیا سنُنے کے لیے بے تا ب کیو ںہو تے ہیں آپ یہ جانتے ہیں کہ شاید وہ ساری رات آپ کے فون میں ہی رہے ہیں اور دنیا ختم نہیں ہوئی حالانکہ آپ نے ان پیغامات کواُسی وقت نہیں سنا، ٹھیک کہا نہ ؟لہذا وہ حقیقت میں وہیں رہ سکتے ہیں جہاں وہ تھوڑی دیر کے لیے ہیں، اور اس دوران آپ جہاں ہیں خدا کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا ختم ہونے والی ہے، تو یہ وقت ہے کہ آپ سب سے پہلے صبح کو خُدا کو تلاش کریں"میں خدا کی تلاشکیسے کروں؟" آپ اپنے آپ سے پوچھ سکتے ہیں. یہ بہت آسان ہے.. جب آپ کے پا س ایک

پیغام آتا ہے تو آپ اُس کو پڑھتے ہیں ، ، ٹھیک ہے؟ اسی طر ح خدا نے آپ کو ایک پیغام بھیجا ہےجسے آپ پڑھ سکتے ہیں—بائبل میں۔ 3:16تیمِتھُیس 2

"ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔"زبردست. کیا یہ وہی نہیں ہے جس کے ساتھ آپ اپنا دن شروع کرنا چاہتے ہیں؟ آج کل، یا یہ کہا جائے کہا بااختیار بننا لیکن خدا ہمیشہ ہم سے آگے رہا ہے :-)جب آپ کو ، پیغام موصول ہوتا ہے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ آپ اس پیغام کا جواب دیتے ہیںٹھیک کہا نہ؟اسی طر ح خدا کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہے ۔ صبح سویرے، اس سے پہلے کہ آپ کچھ اور کریں، ایک لمحے کے لیے آپ خداکوبات کرنے دیں اور پھر جواب دیں۔ دعا میں اس کے ساتھ بات کریں کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی دعا بدل سکتی ہے کہ آپ آج کیسا محسوس کریں گےشعوری طور پر آنے والے دن کا آغاز مختلف طریقے سے کریں۔ اس سے پہلے کہ آپ اپنے فو ن پر نئے پیغامات پڑھیں۔ آپ کو موصول ہونے والے سب سے پرانے پیغام تک پہلے پہنچیں!جو خدا کا کلام ہے ۔ کیونکہ خدا آپ کومددفراہم کرناچاہتاہے۔ اس سے پہلے کہ آپ کسی مشکل کا سا منا کریں۔

آپ ایک معجزہہیں!

دبورا

دِن 2

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خدا کی قربت حا صل کرنا

کیا آپ نے کبھی خدا سے دور ی محسوس کی ہے؟ عزیزو!آج قریب ہونے کا وقت ہے۔ قریب ہو جاؤ۔ خدا کے قریب ہو جاؤ اور وہ بدلے میں آپ کے قریب آنے کا وعدہ کرتا ہے۔

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://jesus.net/a-miracle-every-day/?utm_campaign=amed&utm_source=Youversion&utm_medium=referral&utm_content=Spiritual-Empowerment