YouVersion Logo
تلاش

خدا کی قربت حا صل کرنانمونہ

خدا کی قربت حا صل کرنا

4 دن 5 میں سے

عنوان: یہ بالکل کیسے کام کرتا ہے؟

میں ابھی بھی مسکرا دیتی ہوں جب میں اس آدمی کے ساتھ پہلی ملاقات کے بارے میں سوچتی ہوں جس کے واعظوں نے مجھے متا ثر کیا تھا۔

اُنکی کتابوں نے مجھ پر بہت اچھا اثر ڈالا، ہاں، اُنکی زندگی نے بس مجھے متوجہ کیا!میں واقعی اس ملاقات کی منتظر تھی ، لیکن جب دروازہ کھلا، تو میں حیران ہوگئی سب سے پہلے، ہاہاہا. ہر طرف چیزیں بکھری پڑی تھیں، بچے چیختے ہوئے ایک بڑے کمرے میں ادھر ادھراپنے دوستوں کے ساتھ بھاگ رہے تھے۔پھرایسا ہوتا ہےکہ، بچوں میں سے ایک کو چوٹ لگ گئی اور وہ اونچی آواز میں چیخا اور پھرایک اور بچہ چڑ گیا کیونکہ وہ بھوکا تھا۔ میں نے اس چیز کا تصور بھی نہیں کیا تھا۔یہاں کس طرح آرام کیسے کیا جا ئے؟ یایہاں خدا کی آواز کیسے سنی جا ئے ؟شاید آپ کی زندگی بھی ایسی ہو اور آپ سوچ رہے ہوں، "اس لئے تو میرے لئے ممکن نہیں ہے کہ میں وقت خدا کے ساتھ گزار سکوں، اور اس سے زیادہ ہے کہ میں اس سے بات سن سکوں۔" ۔کیا میں آج آپ کی حوصلہ افزائی کر سکتی ہوں؟— اسے افراتفری کہتے ہیں — یہ ناقابل فہم واعظ

کی وجہ سے. اس افراتفری میں، خدا نے اس آدمی کو ایسا کلامدیا جس سے بہت سی ، بہت سی، بہت سی زندگیاں بدل دیں ۔! وہ الفاظ جو شاید اس نے کہے آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔خُدا کی طرف سے سننے کے لیے اُسے ظاہری طور پر اپنی کرسی سے ہٹنے کی ضرورت نہیں تھی۔ جیسا کہ اس نے مجھے بتایا، کہ اُس نے اپنی بیوی کے ساتھ تعاون کیا کہ وہ ایسا ما حول بنا سکے جس میں وہ اپنے پیغام کو لکھ سکےاور ہاںاس درمیا ن ، شوربھی ہوتا تھا اور وقت کی قلت بھی ۔ ۔لیکن خدا آپ کو ایک لمحے میں بہت سا کلام دے سکتا ہے جو آپ اپنی زندگی میں خودحا صل نہیں کر سکتے ہیں!اب یہ واقعی عجیب لگتا ہے، لیکن یہ سچ ہے۔اور اس موضوع پر ایک اور سوچ۔ خدا کو تلاش کرنے کے لئے، آپ کو بیرونی طور پر خاموش جگہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اندرونی طور پر امن پیدا کرنا کافی ہے۔

"جسکا دل قائم ہے تو اسے سلامت رکھیگا کیونکہ اس کا توکل تجھ پر ہے۔"

(یسعیاہ 26:3 )

“جب ہم خدا کو اپنی توجہ دیتے ہیں، تو ہم خدا کی حضوری کومحسوس کرتے ہیں، حتیٰ کہ افراتفری میں بھی!"

دبورا

دِن 3دِن 5

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خدا کی قربت حا صل کرنا

کیا آپ نے کبھی خدا سے دور ی محسوس کی ہے؟ عزیزو!آج قریب ہونے کا وقت ہے۔ قریب ہو جاؤ۔ خدا کے قریب ہو جاؤ اور وہ بدلے میں آپ کے قریب آنے کا وعدہ کرتا ہے۔

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://jesus.net/a-miracle-every-day/?utm_campaign=amed&utm_source=Youversion&utm_medium=referral&utm_content=Spiritual-Empowerment