YouVersion Logo
تلاش

خدا کی قربت حا صل کرنانمونہ

خدا کی قربت حا صل کرنا

2 دن 5 میں سے

عنوان: ما لک آپ سے بات کرنا چاہتا ہے۔

دانتوں کے کلینک کے استقبا لیہ پر موجود لڑکی کو اپنے دانت دکھاتے ہوئےمیں نے اُس سے یہ سوال پوچھا "کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ اس کاکیاحل نکلا جاسکتا ہے؟" ، ہاہاہا میرے دانت کا ایک ٹکڑا ٹوٹ گیا تھا اور میں صرف ان کا حل چاہتی تھی ۔تھوڑی حیرانی سے اس نے میری طرف دیکھا اور کہا، "آپ کو اس با رے میں باس سے پوچھنا پڑے گا۔اس کے لیےہم آپ کیملاقات کروا دیں گے۔میں تھوڑی سی مایوس تھی، کیونکہ میں نے کسی نہ کسی طرح فوری حل کی خواہش کی تھی مگر یہ میرے مسئلے کا تفصیلی جواب تھا۔کیا ہم خُدا کے ساتھ اپنی زندگیوں میں اکثر ایسے ہی نہیں کر تے ؟ ہم چرچ کی خدمت سے بھاگتے ہیں اور لوگوں کو اپنے مسلے بتا تے ہیں اور اپنی پریشانیوں کے بارے میں،اور اُن با تو ں کے بارے میں جو ہمیں پریشان کر رہی ہے اور ہر طرح سے غیر مطمئن ہو کر گھر چلے جاتے ہیں۔اس کے نتیجے میں ہمیں کچھ بھی حا صلنہیں ہوتا ہے۔یا ہم اپنے معالج سے بھی بات کرتے ہیں، اگر ہم نے ایک ایسے معالج کا انتخاب کیا ہے جوایما ندار ہے، لیکن اس سے بھی کچھ نہیں ہوا ۔کیا میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ میں کیا سوچتی ہوں؟ "شاید آپ کو باس سے براہ راست بات کرنی چاہیے۔ہم ہمیشہ خدا کے پیچھے بھاگنے کے خطرے میں رہتے ہیں جس نے اپنے آپ کو قریب کیا ہے، مگر ہمیں لوگقریب لگتے ہیں اور خدا دور۔لیکن خدا اب آپ کے قریب ہے۔ جب آپ اسے پکاریں گے تو وہ واضح طور پر قریب ہوگا۔ جی ہاں، خداآپ سے ذاتی طور پر ملنا چاہتاہے… پھر آپ لوگوں کے پا س کیوں جا تےہیں؟دوسرے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنا اچھا اور اہم ہے، لیکن رکیں نہیں، جیسا کہ میرے معاملے میں ریسپشنسٹ نے کہا؟جب باس خود مدد کرنا چاہتا ہے۔ اور وہ مدد کرنے پر قادر ہے۔

"خداوند ان سب کے قریب ہے جو اس سے دعاکر تے ہیں، یعنی ان سب کے جو سچائی سے دعا کر تے ہیں۔" (زبور 145:18 )"

"باس" پہلے ہی آپ کا انتظار کر رہا ہے... کیا آپ اس کی حضوری میں داخل ہونا چا ہتے ہیں ؟ آپکی دعا خدا کے دل کا

دروازہ کھولتی ہے۔

آپ ایک معجزہہیں۔

دبورا

دِن 1دِن 3

مطالعاتی منصوبہ کا تعارف

خدا کی قربت حا صل کرنا

کیا آپ نے کبھی خدا سے دور ی محسوس کی ہے؟ عزیزو!آج قریب ہونے کا وقت ہے۔ قریب ہو جاؤ۔ خدا کے قریب ہو جاؤ اور وہ بدلے میں آپ کے قریب آنے کا وعدہ کرتا ہے۔

More

یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://jesus.net/a-miracle-every-day/?utm_campaign=amed&utm_source=Youversion&utm_medium=referral&utm_content=Spiritual-Empowerment