خدا کی قربت حا صل کرنانمونہ
عنوان: یہ بالکل کیسے کام کرتا ہے؟
میں بائبل کھولتی اور پڑتی مگر کچھ نہ ہوتا۔ میں دعا کرتی اور کچھ محسوس نہ ہو تا ۔"شاید یہ بالکل آپ کے خیالات ہیں۔ آپ کو پتہ ہے؟ میں اسی طرح محسوس کرتی ہوں جب، میں پھنس جا تی ہوںروزمرہ کی زندگی کی ہلچل، میں صرف بائبل کو جلدی سے کھولتی ہوں اور دعا کرتی ہوں"جلدی سے سائیڈ پر۔میں جانتی ہوں کہ ہماری پوری زندگی بہت مصروف ہے۔ لیکن یہاں تک کہ ہمارے پاس کر نے کے لیے بہت کچھ ہے۔لیکن اس حکمت عملی سےہم خدا کے سا تھ خاموشی میں وقت گزار سکتے ہیں۔
1. بائبل کی ایسی کتاب چنیں جس میں ابھی آپ کی دلچسپی ہو۔ شاید آپ نے حال ہی میں وہ کلام سُنا ہو۔بائبل کی اآیت کے ساتھ جس نے آپ سے بات کی تھی۔ پُھر پوری کتاب پر ایک نظر ڈالیں۔
2. ۔ہر روز ایک حصہ پڑھیں، چاہے وہ کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو، لیکن اسے دھیان سے پڑھیں۔ اور اگلے دن آپ اگلا چھوٹا حصہ پڑھیں۔ اس کتاب میں بنے رہیں۔ اسے ایک ساتھ پڑھیں۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ کتنی زیادہ طاقت اس کے مواقع میں ہوتی ہے!
3. ہر آیت کو بائبل کے مختلف تراجموں کے ساتھ پڑھیں۔
4. اپنے آپ کو ان لوگوں کی جگہ رکھیں ۔ مثال کے طور پر، خود کو شاگردوں کی جگہ پراور خود سے پو چھیں ، کہ اگر یہ صورت حال ہوتی تو"کیا میں نے بھی ایسا ہی رد عمل دیتی؟سو چیں !اگر یہئ صورتحال آج کے دور میں ہوتی تو کیسا ہوتا؟"
کیایہ سننے میں ممکن لگتا ہے، نہیں؟ اس میں کوئی بھی نقطہ نہیں ہے جو ناممکن لگتا ہو۔ اگر آپ اپنی روزانہ کی زندگی میں ان چھوٹے قدموں کو اٹھاتے ہیں اور اس کو عمل میں لاتے ہیں، تو آپ فرق محسوس کریگے۔کیونکہ: خدا کی طرف چھوٹے قدم آپ کو بڑے قدم کی طرف لے جائیں گے۔
میں آپ کے لئے دعا کروں گی کہ آپ ان ممکنہ چھوٹے قدموں کو اٹھائیں۔ کیونکہ میں دل سے چاہتی ہوں کہ آپ خدا کو بالکل نئی اور حیرت انگیز طریقے سے محسوس کریں!
اور مُجھے اِس بات کا بھروسا ہے کہ جِس نے تُم میں نیک کام شُرُوع کِیا ہے وہ اُسے یِسُوع مسِیح کے دِن تک پُورا کر دے گا۔
فلپیوں 1:6
آپ ایک معجزہ ہیں!
دبورا
یہ اس پلان کا آخری دن ہے۔ اگر آپ اپنے ان باکس میں حوصلہ افزا ای میل وصول کرنا چاہتے ہیں۔
'A Miracle Every Day' کو سبسکرائب کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔
کلام
مطالعاتی منصوبہ کا تعارف
کیا آپ نے کبھی خدا سے دور ی محسوس کی ہے؟ عزیزو!آج قریب ہونے کا وقت ہے۔ قریب ہو جاؤ۔ خدا کے قریب ہو جاؤ اور وہ بدلے میں آپ کے قریب آنے کا وعدہ کرتا ہے۔
More
یہ منصوبہ فراہم کرنے کے لیے ہم Jesus Net Urdu کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔ مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں: https://jesus.net/a-miracle-every-day/?utm_campaign=amed&utm_source=Youversion&utm_medium=referral&utm_content=Spiritual-Empowerment